21 جولائی، 2010، 1:10 PM

پارلیمنٹ

ایرانی پارلیمنٹ کے 4 نمائندے غزہ کا دورہ کریں گے

ایرانی پارلیمنٹ کے 4 نمائندے غزہ کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ اور سلامتی کمیشن کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے 4 نمائندے غزہ کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ اور سلامتی کمیشن کے ایک اہلکار پرویز سروری نے کہا ہے کہ  ایرانی پارلیمنٹ کے 4 نمائندے غزہ کا دورہ کریں گے۔ سروری نے کہا کہ آئندہ ہفتہ 4 پارلیمنٹ ممبر غزہ کے دورے پر روانہ ہونگے۔انھوں نے کہا کہ پیر یا منگل کے دن یہ نمائندے غزہ کا دورہ کریں گے یہ نمائندے پہلے مصر جائیں گے اور وہاں سے رفح باڈر سے غزہ میں داخل ہونگے۔

News ID 1120825

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha